لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑدیا
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے حریف پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
لیونل میسی یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
ہفتے کو فرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کی نمائندگی کرتے ہوئے نائس کے خلاف میسی نے گول کرکے یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔
میسی کے یورپین کلبز میں گولز کی تعداد 702 ہوگئی ہے جبکہ رونالڈو نے یورپین کلب فٹبال میں 701 گولز کر رکھے ہیں۔
لیونل میسی نے یہ اعزاز 841 میچز میں حاصل کیا جبکہ رونالڈو نے 701 گولز 949 میچز میں اسکور کیے تھے۔
Cristiano Ronaldo
Portugal
Argentina
Lionel Messi
PSG
مزید خبریں
تین سابق کرکٹرز چیف سلیکٹر پی سی بی وہاب رہاض کے کنسلٹنٹ مقرر
پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی دے دی
قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ رات گئے آسٹریلیا روانہ
ورلڈ کپ فائنل ہارنے کے بعد بڑی ہلچل، ویرات کوہلی نے بڑا فیصلہ کرلیا
پی ایس ایل 9: عماد وسیم اور حسن علی کی ٹیمیں تبدیل ہوگئیں
کپتانی میرے لیے موقع ہے لیکن عہدے عارضی ہوتے ہیں، شان مسعود
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.