فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا، کئی نئے اور پرانے چہرے مرکزِ نگاہ برازیل کو وینیشیئس جونیئر، فرانس کو ایمباپے، انگلینڈ کو ہیری کین اور اسپین کو یامال سے بڑی امیدیں اپ ڈیٹ 11 جون 2026 10:16am
فیفا ورلڈکپ 2026 کا انوکھا ریکارڈ: میگا ایونٹ میں 40 سال یا زائد عمر کے 8 کھلاڑی شامل ورلڈ کپ 2026 میں شریک عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی تعداد گزشتہ تمام 22 ورلڈ کپ کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2026 08:05pm
ارجنٹائن فینز کے لیے اچھی خبر: انجرڈ میسی کی فٹنس میں نمایاں بہتری ارجنٹائن اپنا پہلا وارم اپ میچ اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے ہونڈوراس کے خلاف کھیلے گی شائع 06 جون 2026 09:44pm
رونالڈو، میسی، نیمار سمیت کئی بڑے ستاروں کا کیا یہ آخری ورلڈ کپ ہوسکتا ہے؟ فیفا ورلڈ کپ 2026 کئی عالمی سپر اسٹارز کے کیریئر کا آخری عالمی ٹورنامنٹ ثابت ہوسکتا ہے۔ شائع 04 جون 2026 11:10pm
فٹبال کا وہ ہونہار بچہ جس نے اپنے استاد کو ریٹائر ہونے پر مجبور کر دیا جس لڑکے کو کچھ سکھایا نہ جا سکا، وہ دنیا کا عظیم ترین فٹبالر بن گیا۔ شائع 03 جون 2026 10:35am
فیفا ورلڈ کپ 2026: تمام 48 ممالک کے اسکواڈز کا اعلان میسی اور رونالڈو کا آخری سفر، کئی نئے ستاروں کا پہلا عالمی مقابلہ اپ ڈیٹ 03 جون 2026 01:06pm
فٹبال کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ؛ میسی اور رونالڈو چھٹا ورلڈکپ کھیلنے کے لیے تیار دونوں لیجنڈز ورلڈکپ 2026 میں 'دی لاسٹ ڈانس' کے لیے ایکشن میں نظر آئیں گے؛ شائقینِ دونوں کے آمنے سامنے آنے کے منتظر شائع 16 مئ 2026 08:01pm
فٹ بال ورلڈ کپ 2026 سے قبل 5 بڑی باتیں جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں فٹ بال ورلڈ کپ 2026 میں میسی اور رونالڈو پر سب کی نظریں جمی ہیں۔ شائع 11 مئ 2026 04:04pm
میسی نہ رونالڈو: دنیا کا امیر ترین فٹبالر کون؟ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد کاروبار میں کامیابی، دولت 10 ارب پاؤنڈ تک جا پہنچی شائع 20 اپريل 2026 01:25pm
ارجنٹینا میں آخری میچ، لیونل میسی رو پڑے امکان ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے بعد وہ انٹرنیشنل فٹبال کو خیرباد کہہ دیں گے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 10:27am
میسی نے بھارت کے دورے سے کتنی کمائی کی؟ میسی ہجوم کے رویے پر ناراض تھے، اسی لیے وقت سے قبل اسٹیڈیم سے چلے گئے، ایونٹ آرگنائزر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 02:40pm
عالمی دباؤ کے بعد فیفا نے ورلڈ کپ ٹکٹس کی قیمت کم کردی عالمی سطح پر شدید تنقید کے بعد فیفا نے ٹکٹنگ پالیسی میں غیر معمولی یو ٹرن لے لیا شائع 17 دسمبر 2025 02:37pm
میسی کا دورۂ دہلی: ایک مصافحے کا ایک کروڑ کولکتہ اسٹیڈیم کی ہنگامہ آرائی واقعے کے بعد سیکیورٹی انتظامات بھی بہت زیادہ کردیے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2025 04:15pm
میسی کی جلد روانگی پر کولکتہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ، ایونٹ آرگنائزر گرفتار، مقدمہ درج مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی نے واقعے پر لیونل میسی اور مداحوں سے معذرت کی ہے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 09:18pm
رونالڈو اور میسی کا سعودی پرو لیگ میں ایک ساتھ کھیلنے کا امکان اس پیشرفت نے دنیا بھر کے فٹ بال شائقین کو پرجوش کر دیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 01:25pm
ریفری کو میسی سے آٹو گراف کی درخواست مہنگی پڑ گئی، بڑی پابندی لگ گئی ریفری نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی بھی مانگی مگر پھر بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا شائع 25 فروری 2025 02:46pm
21 سال میں پہلی بار رونالڈو اور میسی ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ کی نامزدگیوں سے آؤٹ 2024 کے بیلن ڈی اور ایوارڈز کی تقریب 28 اکتوبر کو پیرس میں منعقد ہوگی شائع 05 ستمبر 2024 06:39pm
ڈاکوؤں نے میسی کی اہلیہ کے خاندان کو لوٹ لیا، کزن کو گولی مار دی لوٹے جانے والے سامان کی مالیت 22 ہزار ڈالر بنتی ہے شائع 24 نومبر 2023 02:37pm
لیونل میسی کا آٹوگراف لینے والا خاکروب ملازمت سے فارغ ارجنٹائن کو ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی لوگوں میں مقبول ترین فٹ بالر ہیں۔ اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 03:58pm
لیونل میسی اگلا کلب کون سا جوائن کریں گے؟ نام سامنے آگیا میسی کا فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے معاہدہ ختم شائع 07 جون 2023 11:06pm
شاہ رُخ اور میسی بھی پی ٹی آئی کا ساتھ چھوڑ گئے جمشید دستی نے پریس کانفرنس کی ویڈیوشیئرکردی شائع 31 مئ 2023 02:10pm
بغیربتائے سعودی عرب جانے کی سزا، میسی 2 ہفتوں کیلئے فارغ پیرس سینٹ جرمین کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرایکشن شائع 03 مئ 2023 10:03am
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میسی لطف اندوز ہونے سعودی عرب پہنچ گئے میسی سعودی شہریوں میں گھل مل گئے۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 10:00am
لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑدیا شائع 10 اپريل 2023 08:58am
خاتون مداح میسی کیساتھ سیلفی لیتے ہوئے نروس ہوگئیں ویڈیو سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی شائع 07 اپريل 2023 02:20pm
لیونل میسی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی لیونل میسی 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے شائع 25 مارچ 2023 09:02am
’میسی، ہم آپ کا انتظارکررہے ہیں‘ فائرنگ کے بعد اسٹارفٹبالرکیلئے دھمکی آمیزپیغام فائرنگ میسی کی اہلیہ انتونیلا روکوزو کےخاندان کی سپرمارکیٹ پرہوئی شائع 03 مارچ 2023 09:46am
میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61 کروڑ روپے میں فروخت میچ کی مہنگی ٹکٹ نامور سعودی کاروباری شخصیت مشرف الغامدی نے حاصل کی ہے شائع 18 جنوری 2023 08:10pm
میسی کی تصویر والے ہزار کے نوٹوں کی حقیقت کیا ہے مرکزی بینک کی میٹنگ میں ورلڈ کپ کی جیت یادگار بنانے کیلئے نوٹوں پر میسی کی تصویر چھاپنے کا موضوع زیر بحث آیا۔ شائع 22 دسمبر 2022 10:40pm
اداکار عدنان صدیقی کا میسی کے لیے بڑے انعام کا اعلان پاکستان آنے کی دعوت بھی دے دی شائع 20 دسمبر 2022 07:56pm
ٹرمپ اپنی سالگرہ پر ذاتی تشہیر چاہتے ہیں، اتوار کو امن معاہدے پر کوئی دستخط نہیں ہو رہے: پاسدارانِ انقلاب