ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کے 305 رکنی دستے کی منظوری 23 ستمبر سے چین میں ہونے والے ان گیمز میں پاکستان 25 کھیلوں میں حصہ لے گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے مارک کولز نے استعفی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو بھجوادیا
میڈیکل پینل نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مکمل فٹ قرار دے دیا ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں ان ایکشن ہوں گے
کھیل ورلڈ کپ سے قبل بھارت کے ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں آگ لگ گئی کھلاڑیوں کی کٹس اور دیگر سامان جل کر راکھ
کھیل ورلڈ کپ 2023: آئی سی سی نے ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کردیا ٹکٹوں کی 6 مرحلوں میں فروخت کی جائے گی، آئی سی سی
کھیل ورلڈ کپ2023: احمد آباد میں شیڈول پاک بھارت میچ کی تاریخ تبدیل آئی سی سی کے مطابق ٹورنامنٹ کے دیگر 8 میچز کو بھی ری شیڈول کیا گیا۔