سری لنکن اسپنرز کی محنت پر بیٹسمینوں نے پانی پھیر دیا، بھارت 41 رنز سے کامیاب سپر فور مرحلے میں سری لنکا کو ہرا کر بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ پاکستان میں نہیں ہوگا انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی.
’آپ نہ ہوتے تو میں کوئی چور اچکا ہوتا‘ کک باکسر آغا کلیم نے انٹرنیشنل چیمپئن شپ جیتنے کا کریڈٹ علی ظفر کو دے دیا
کھیل ایشیا کپ: شاہنواز دھانی اور زمان خان کو کولمبو بُلا لیا گیا دونوں کھلاڑی حارث روف اور نسیم شاہ کے بیک اپ کے لیے بلائے گئے ہیں