ایشیا کپ میں شکست، بابراعظم اور شاہین آفریدی میں لڑائی کی افواہوں کا ڈراپ سین میڈیا میں خبریں زیر گردش تھیں کہ دونوں اسٹارز کے درمیان زبردست زبانی تکرار ہوئی
آئی سی سی نے ابوظہبی ٹی 10 میچ فکسنگ کی تحقیقات میں 8 افراد پر فرد جرم عائد کر دی چھ افراد عارضی طور پر معطل، جواب دینے کے لیے دو ہفتے کا وقت ہے۔