ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کے ہاتھوں سری لنکا کو 102 رنز سے شکست 429 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 45 ویں اوورز میں 326 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
ورلڈکپ: پاکستانی شائقین کو ویزے جاری نہ کرنے پر آئی سی سی نے کیا کہا؟ گزشتہ روز پی سی بی نے بھارتی ویزوں میں تاخیر پر مایوس کا اظہار کیا تھا
وزیر کھیل سندھ کا پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق منفی بل بورڈ کا نوٹس جنید شاہ نے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے
کھیل جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کردی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک اننگز میں 3 سنچریاں
کھیل جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا پروٹیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 428 رنز بنائے
کھیل وزیراعظم مودی اورپاک بھارت میچ والے اسٹیڈیم کو بم سے اڑانے کی دھمکی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم میں 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ کا اہم ترین پاک بھارت ٹاکرا شیڈول ہے
کھیل ورلڈ کپ: بنگلہ دیش نے افغانستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی بنگال ٹائیگرز نے 157 رنزکا ہدف 35 ویں اوور میں 4 وکٹوں پر پورا کرلیا
کھیل ورلڈ کپ: پاک نیدرلینڈ میچ میں محمد رضوان نے ایک بار پھر دل جیت لیے گزشتہ کئی بار کی طرح اس بات بھی ادائیگی نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل