شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں اپنے سسر کا کون سا ریکارڈ برابر کردیا؟ شاہین آفریدی نے 10 اوورز میں 54 رنز دے کر 5 آسٹریلوی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
آسٹریلیا نے ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلیا پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی
آسٹریلیا 62 رنز سے کامیاب، پاکستان کو ورلڈکپ میں مسلسل دوسری شکست 368 رنز جواب میں پاکستان کی ٹیم 46 ویں اوورز میں 305 رنز بناکر ڈھیرہوگئی