بھارت کے پہاڑ جیسے ہدف کے سامنے نیدرلینڈز کی بیٹنگ ناکام، 160 رنز سے شکست شریاس ائیر نے 128 رنز کی دلکش اننگ کھیلی ، کے ایل راہول نے 102رنز اسکور کیے