بابراعظم نے ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی پر قوم سے معافی مانگ لی ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ سوری پاکستان! بابر کا سوشل میڈیا پر پیغام
ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی، ذکاء اشرف آئندہ ہفتے قومی کرکٹرز سے ملاقات کریں گے ملاقاتوں میں قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں تبدیلیوں بارے مشاورت کی جائے گی
ورلڈکپ سیمی فائنل میں نہ پہنچنے والی پاکستانی ٹیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری قومی کرکٹرز اور آفیشلز ٹولیوں میں کولکتہ سے براستہ دبئی وطن لوٹیں گے
کھیل انگلینڈ سے شرمناک شکست، پاکستان کا ورلڈکپ کا سفر 5ویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پذیر 338 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس 44 ویں اوورز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
کھیل جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے 31 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب کیمپ 14 نومبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا
کھیل پاکستانی تن ساز نوید بٹ نے مسٹر اولمپیا میں گولڈ میڈل جیت لیا نوید بٹ نے یہ گولڈ میڈل پاکستانی قوم اور افواج پاکستان کے نام کردیا
کھیل ورلڈ کپ: پاکستانی شائقین کی امیدیں دم توڑ گئیں سیمی فائنل میں تک رسائی کے لیے رن ریٹ کی ضرورت ہے
کھیل ورلڈ کپ کے بعد استعفیٰ: بابر اعظم نے قریبی ساتھیوں سے مشاورت شروع کردی پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کی آخری کوشش کیلئے آج انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترے گی