محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا چیف سلیکٹر بنائے جانے کا امکان نئے چیف سلیکٹر کے حوالے سے آئندہ 24 سے 36 گھنٹوں میں اعلان متوقع
انتخابات کے باعث پی ایس ایل کا 9واں ایڈیشن دبئی میں کرانے کی تجویز زیادہ تر فرنچائزز پاکستان میں ہی پوری لیگ کرانے کے حق میں ہیں، ذرائع
کیا پاکستانی کرکٹرز کا سینٹرل کنٹریکٹ تبدیل ہو رہا ہے؟ ورلڈ کپ میں ناقص کارگردگی پر پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر نو جائزہ لینے پر غور
کھیل ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی: ذکاء اشرف سے سابق کرکٹرز کی مشاورت مکمل بابر اعظم کو ریڈ بال کا کپتان برقرار رکھنے اور شاہین آفریدی کو وائٹ بال کا کپتان بنانے پر غور
کھیل پی سی بی نے ناقص پرفارمنس پر بابر اعظم کو طلب کرلیا، مستقبل کا فیصلہ آج ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذکاء اشرف نے ملاقاتیں شروع کردیں
کھیل بابراعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، ذکاء اشرف نے سابق کرکٹرز کو ملاقات کیلئے بلالیا ذکاء اشرف نے بابراعظم کو کل طلب کرلیا، ذرائع
کھیل آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنلز کا مکمل شیڈول آخری لیگ میچ کے بعد روہت شرما الیون بدھ 15 نومبر کو ناک آؤٹ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ کرے گی۔