بابراعظم کے بطور کپتان 4 سالہ دور میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ ورلڈ کپ 2019 کے بعد سرفراز کی جگہ بابر کو تینوں فارمٹیس کی قیادت سونپی گئی تھی
نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا 398 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 49ویں اوورز میں 327 رنز بناکر آؤٹ
شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
کھیل بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار بابراعظم کا پی سی بی کی صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
کھیل ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر دنیا میں پہلے نمبر پر آگئے ممبئی میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں
کھیل بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کی اجازت کے بغیر سیمی فائنل کیلئے بنائی پچ تبدیل کردی پاک بھارت میچ شیڈول کے مطابق پچ نمبر 7 پر ہوا تھا جب کہ وہ دراصل پچ نمبر 5 تھی، برطانوی اخبار
کھیل لیجنڈری کرکٹر برائن لارا اسلام کی دعوت سے متاثر ہوا، انضمام الحق کا انکشاف ہربھجن سنگھ نے بھی کہا تھا کہ میرا دل چاہتا ہے مولانا کی بات مان لوں، سابق چیف سلیکٹر