پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر ندیم عمر اور معین خان نے شین واٹسن کو کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا
4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کیخلاف پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا
مشفق الرحیم آبسٹر کٹنگ دی فیلڈ پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے مشفق الرحیم پہلے بنگلا دیشی کھلاڑی ہیں جو اس طرح سے آؤٹ قرار دیے گئے
کھیل کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق کپتان شان مسعود نے بہت اچھی اننگز کھیلی، اس میں سیکھنے کیلئے بہت کچھ تھا، قومی کرکٹر