پی ایس ایل 9: کس ٹیم نے کس کھلاڑی کو رکھا، کسے جانے دیا؟ فہرست جاری باقیوں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل 13 دسمبر کو نیشنل اکیڈمی میں ہوگا
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آئی سی سی نے ’لوگو‘ کیوں تبدیل کیا؟ آئی سی سی نے میزبان ملک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا لوگو متعارف کرایا ہے
4 روزہ پریکٹس میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں پر 149 رنز بنالیے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پرائم منسٹر الیون کو مزید 242 رنز درکار
کھیل پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا ٹرانسفر سیزن جاری
کھیل وہاب ریاض نے حارث رؤف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیوں اہم قرار دیا؟ دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم کے انتخاب کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس 13 دسمبر کو ہوگا، چیف سلیکٹر
کھیل باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ نے تصدیق کردی