پاکستان سپر لیگ 9 کیلئے پشاور زلمی کی کٹ کی لاہور میں رونمائی اس بار لیگ کا ٹائٹل پشاور زلمی جیتنے گی، محمد حارث پرامید
پی ایس ایل 9 کی پلیئرز ڈرافٹنگ کی تقریب آج سجے گی، میگا ایونٹ کی تاریخوں کا اعلان بھی متوقع پاکستان سپرلیگ کی تمام فرنچائزز اپنے اپنے کھلاڑی منتخب کریں گی
کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا نالڈو نے یہ اعزاز سعودی پرو لیگ میں النصر اور الشباب کے میچ کے دوران حاصل کیا
دنیا جرمن اسپوڑٹس برانڈ ’پوما‘ نے اسرائیلی قومی فٹ بال ٹیم کی اسپانسر شپ ختم کرنے کا اعلان کردیا اسرائیل سمیت متعدد فیڈریشنوں کے ساتھ کمپنی کا معاہدہ 2024 میں ختم ہونے والا ہے اور ان کی تجدید نہیں کی جائے گی، کمپنی ترجمان
کھیل نگراں وزیراعظم کی اہم تقرری، ذکاء اشرف کا پتّہ صاف ہونے والا ہے؟ وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
کھیل صفر رنز صفر وکٹ پھر بھی مین آف دی میچ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کا انوکھا کھلاڑی شاداب نے پاکستان کے لئے تین ون ڈے کھیلے اور سبھی میں صفر پر آؤٹ ہوئے