نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے ڈراپ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا
بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کیلئے کہا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے 2 پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی
کھیل پی سی بی کو خواتین امپائرز کی ضرورت، کورس بھی متعارف کروا دیا کورس کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے والے خواتین کو پی سی بی ویمن پینل آف امپائرز میں شامل کیا جائے گا، کرکٹ بورڈ
کھیل پنجاب حکومت کا انڈر 16 کھلاڑی کو وظیفہ دینے کا اعلان انڈر 16 پروفیشنل اسپورٹس کے لیے الگ الگ کیلینڈرز تیار کیے ہیں، وہاب ریاض
کھیل باکسنگ ٹیسٹ: کرکٹ آسٹریلیا پاکستانی شائقین کے لیے ’میلہ‘ سجائے گا شائقین کرکٹ فین زون میں چارپائیوں پر بیٹھ کر بڑی اسکرین پر میچ دیکھ سکیں گے۔
کھیل میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہو گا۔