لاہور: ساتویں مسٹر یحیٰی کلاسک کا ٹائٹل پنجاب کے باڈی بلڈر کے نام، پختونخوا کا تن ساز مسٹر پاکستان بن گیا مسٹر جونیئر کا ٹائٹل بھی پختونخوا کے ہارون رشید کے نام رہا
پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے مات دے دی 450 رنز کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 89 رنز پر آؤٹ ہوگئی