پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 کرکٹ میں ریکارڈ کیسا ہے؟ نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں کل آکلینڈ میں مد مقابل ہوں گی
شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں پہلی بار قیادت کیلئے تیار پاکستان نسیم شاہ ،حارث رؤف اور شاداب خان کے بغیر کھیلے گا۔
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی