قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا مجھے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ اور جذبے پر بے پناہ بھروسہ رہا ہے، سابق کرکٹر
اسکواش کے میدان سے اچھی خبر، عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو شکست دی
نامناسب اشارے پر ارجنٹائن کے گول کیپر پر فیفا نے پابندی لگا دی اس سے قبل 2022 کے فیفا ورلڈ کپ میں بھی ارجنٹائن گول کیپر ایسی حرکت کرتے پائے گئے تھے، رپورٹ