سابق کرکٹر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا فرنچائز کے ساتھ سفر ختم ان کی کوچنگ میں ٹیم نے 2020 سے 2023 کے درمیان 2 مسلسل ٹائٹلز جیتے
میچ کھیلتے ہی پاکستان سے۔۔ چیمپئنز ٹرافی کیلیے پی سی بی نے بھارت کو تجویز دے دی بھارتی ٹیم نے سال 2008 کے بعد سے پاکستان کا سفر نہیں کیا