دفاعی چیمپئن پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی میں سفر شروع ہوتے ہی ختم ہوگیا گروپ میچز میں پاکستان کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا
بنگلہ دیش کو شکست دے کر نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا نیوزی لینڈ نے 237 رنز کا ہدف 47 ویں اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا
ویرات کوہلی نے میچ جیتنے کے بعد فون اٹھا کر سب سے پہلے کیا کیا؟ بھارتی کرکٹر محبت کا اظہار کرنے میں کبھی نہیں ہچکچاتے ہیں
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں بھارت سے شکست، قومی ٹیم اور مینجمنٹ میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کوچنگ اسٹاف میں ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے
لائف اسٹائل ہاردک پانڈیا کی پاک بھارت میچ کے دوران پہنی گھڑی کی قیمت پوری پاکستانی ٹیم کی تنخواہ سے بھی زیادہ؟ پانڈیا کی رچرڈ ملی RM 27-02 گھڑی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
کھیل بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست: مداح نے غصے میں پاکستانی جرسی کے اوپر بھارتی شرٹ پہن لی نوجوان کے اس عمل پر وہاں موجود دیگر شائقین کرکٹ تالیاں بجاتے نظر آئے
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی اگر مگر کا شکار، کیا کرنا پڑے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ قسمت پاکستان کا ساتھ دیتی ہے یا نہیں