بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم خاموشی سے اسلام آباد پہنچ گئی بھارت سے شرمناک شکست کے بعد سب کے چہرے مرجھائے اور سر جھکے ہوئے تھے
بھارت سے شکست پر سابق پاکستانی کرکٹر بھی کھلاڑیوں کیخلاف بول پڑے سابق کپتان نے تینوں فرنٹ لائن فاسٹ بولرز سے چھٹکارا پانے کا مطالبہ کردیا
چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا راولپنڈی میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا
لائف اسٹائل چیمپئنز ٹرافی: کالے جادو کی مدد سے بھارت کی جیت کا دعویٰ مذاق بن گیا پاک بھارت میچ کے دوران 22 ہندو پنڈتوں نے کالا جادو کیا، ویڈیو وائرل ہوگئی
کھیل ریفری کو میسی سے آٹو گراف کی درخواست مہنگی پڑ گئی، بڑی پابندی لگ گئی ریفری نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی بھی مانگی مگر پھر بھی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا
کھیل چیمپئنز ٹرافی کیلئے دبئی کا انتخاب، آسٹریلوی کپتان نے بھارت کی چالاکی بے نقاب کردی بھارت کی ٹیم پہلے ہی بہت مضبوط دکھائی دیتی ہے، پیٹ کمنز