افغانستان نے انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دیکر چیمپئنز ٹرافی سے باہر کردیا ابراہیم زدران نے چیمپئنزٹرافی تاریخ انگلینڈ کے خلاف 167رنزبنائے
کیا فخر زمان ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں؟ اہم خبر آگئی فخر زمان نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں انجری کا شکار ہو کر چیمپئنزٹرافی سے باہر ہوگئے تھے
چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر عاقب جاوید ٹیم کی شکست کا دفاع اور صفایاں دینے لگے ٹیم کی پرفارمنس ٹھیک نہیں، سینئر کھلاڑیوں کو نکال کر انڈر 19 ٹیم نہیں کھلا سکتے، راولپنڈی میں پریس کانفرنس
کھیل چیمپئنز ٹرافی: گروپ بی میں کون سی ٹیم کے سیمی فائنل میں جانے کے چانسز زیادہ ہیں؟ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کی نذر ہونے کے بعد گروپ بی میں سیمی فائنل کی دوڑ مزید دلچسپ ہوگئی