سندھ حکومت کی جانب سے کراٹے ماسٹر اشرف طائی کی مالی مدد کر دی گئی ڈائریکٹر کھیل نے چیک پیش کیا،آج نیوز نے اشرف طائی کی علالت کی خبر دی تھی