آئی سی سی کی نئی ٹی20 رینکنگ میں بابر اور شاہین کی نئی پوزیشن کیا ہے؟ بلے بازوں کی رینکنگ میں بابراعظم کی ایک اور بولر کی رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کی 6 درجے تنزلی
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ بھی اسرائیل کی تازہ کارروائیوں کیخلاف پھٹ پڑے یہ بچے بس تاریخ میں نمبرز بن کر رہ جائیں گے، عثمان خواجہ
چیمپئینز ٹرافی: اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش پر خرچ پیسہ کس کا؟ پی اے سی نے نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی کی طلبی، محسن نقوی کی عدم شرکت پر ارکان برہم
دنیا بنگلا دیش کے 15 کرکٹرز کو ملائیشیا میں گرفتار کر لیا گیا ملائیشیا کی بارڈر کنٹرول اینڈ پروٹیکشن ایجنسی نے یہ کارروائی مکمل کی