راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے شاندار آغاز افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا، نامور فنکاروں اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا
پی ایس ایل کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا، بابر اعظم سے متعلق بری خبر آگئی سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
کھیل آئی پی ایل: ویرات کوہلی نے ایک اور بڑا ریکارڈ قائم کر دیا ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اہم ایک سنگ میل عبور کر لیا