ورلڈ اسکواش چیمپئن نور زمان کا پشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال شائقین نے نور زمان کو پھولوں کے ہار پہنائے
پی ایس ایل 10 دوسرا میچ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرا دیا پشاور زلمی کی ٹیم 136رنز پر ڈھیر ہوگئی
آئی پی ایل میچ کے دوران ریت کے طوفان نے تباہی مچا دی، کپتان چیختے رہ گئے ممبئی انڈینز نے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی
کھیل محمد رضوان اپنی خراب انگریزی کا مزاق اڑانے پر جذباتی ہوگئے وہ ایک بار پھر ملتان سلطانز کے لیے کپتانی کےفرائض انجام دے رہے ہیں
کھیل پاکستان سپر لیگ 10 کے دوسرے روز ہوگا ڈبل دھمال، آج دو میچز کھیلے جائیں گے راولپنڈی میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہوگا، جبکہ کراچی کنگز ملتان سلطانز سے ٹکرائے گی
کھیل پی ایس ایل 10 کا افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا لاہور قلندرز کا 140 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 18ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا