پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرا دیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا
میچ کے دوران محمد عامر نے قریب آکر کیا کہا تھا؟ صائم ایوب نے بتا دیا میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جملوں کا تبادلہ ہوا تھا جس کی ویڈیو وائرل ہوئی
پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی ملتان سلطان کا 235 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا