پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز اسکور کیے
کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کردیے گئے گرمی کی شدید لہر کے باعث حکومت سندھ کی درخواست پر گیمز ملتوی کئے گئے، خالد محمود