پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے ہرایا پشاور زلمی کے 228 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی
پاکستان ویمنز ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست پاکستان ویمن نے ہدف 40 ویں اوور میں حاصل کرلیا، منیبہ علی 69، عالیہ ریاض 52 بنا کر نمایاں رہیں
پاکستان ویمن ٹیم کرکٹ ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان ویمنز کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا، لاہور میں پی سی بی چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو