اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی کپتان ڈیوڈ وارنر مسلسل چوتھے میچ میں ناکام رہے
پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی،اشتہار جاری ایک بار پھر غیر ملکی کوچ کی تقرری پر غور کیا جا رہا ہے، پی سی بی ذرائع