پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 رنز سے شکست دے دی کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 137 رنز بناسکی