پی ایس ایل براڈکاسٹ کمپنی میں شامل بھارتی عملہ پاکستان سے بےدخل 23بھارتی براڈ کاسٹز کو واہگہ کےراستے بھارت روانہ کردیا گیا
سابق بھارتی کپتان کا پاکستان کے ساتھ کرکٹ کے 100 فیصد خاتمے کا مطالبہ ہماری حکومت جو کہے گی، ہم وہی کریں گے، بھارتی بورڈ کے نائب صدر