قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے بابر اعظم کے ٹیم میں کھیلنے سے متعلق اہم بیان دے دیا کچھ چیزوں پر ہم کام کرنے کی کوشش کررہے ہیں، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن
صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی نے اے جی ایم اجلاس طلب کرلیا اے جی ایم کا اجلاس 24 جولائی کو ڈھاکہ میں ہوگا، ذرائع
بھارت کی کھیلوں میں نفرت انگیز سیاست، گودی میڈیا نے کرکٹ کے بعد ہاکی کو بھی نشانہ بنادیا پاکستان کو ہاکی ایشیا کپ کیلئے اجازت دینے پر گودی میڈیا اپنی سرکار پر برس پڑا، رپورٹ
کھیل ٹیسٹ کرکٹ میں یاد کرنے کی بات پر ویرات کوہلی کا میزبان کو دلچسپ جواب اسٹار بلے باز کا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
کھیل ایشیا کپ 2025: پاکستان سے کھیلنے کا فیصلہ مودی حکومت کرے گی، بھارتی بورڈ نے گیند حکومتی کورٹ میں ڈال دی بھارت نے بہانہ بنا کر ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کا وینیو تبدیل کرنے کا مطالبہ