ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز، پاکستان کب پہنچے گی؟ ٹرافی ٹور کی شروعات مشترکہ میزبان بھارت اورسری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے کی گئی
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود عہدے سے مستعفی ٹیسٹ میچ نہ ہونے کی بنا پر سابق کرکٹر نے پی سی بی کو اپنا استعفیٰ بھیج دیا
پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت اور فنانشل ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی۔
کھیل کیمرون گرین آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین غیرملکی کھلاڑی بن گئے کیمرون گرین کو ٹیم کا حصہ بنانے کے لیے چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔
کھیل انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان یو اے ای کو ہرا کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستانی ٹیم نے اپنے آخری گروپ میچ میں یو اے ای کو 70 رنز سے شکست دی
کھیل سری لنکا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان راناٹنگا کو گرفتار کرنے کی تیاری ارجنا راناٹنگا اس وقت بیرونِ ملک ہیں اور وطن واپسی پر انہیں گرفتار کر لیا جائے گا، رپورٹس