متحدہ عرب امارات کے 74 فیصد ملازمین مصنوعی ذہانت کے معترف نکلے ملازمین مصنوعی ذہانت کو ترقی کیلئے ناگزیرسمجھتے ہیں
گوگل سے مصنوعی ذہانت پر 5 کورس مفت سیکھیں صنعتی، تجارتی، مالیاتی اور پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں مصنوعی ذہانت کا استعمال اب ہر فرد کی ناگزیر ضرورت بن چکا ہے