امریکی حکومت کا ڈیٹا چراکر بیچنے پر 2 بھارت نژاد باشندوں کو سزائے قید سونل پٹیل اور وینکٹا نے ذاتی فائدے کیلئے حساس مواد بھارتی سوفٹ ویئر ڈیویلپرز کو فراہم کیا
فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن، انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے فائیو جی سپیکٹرم نیلام کرنے کا عمل جاری