امریکی خلائی جہاز کا چاند پر اترتے ہوئے پاؤں پھسل گیا، ٹیڑھا ہے پر کھڑا ہے اوڈیسیئس کو ’محفوظ اور ٹھیک‘ قرار دیا گیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ کی بندش کو 10 روز ہوگئے، وی پی این پر بھی پابندیاں پی ٹی اے ایکس کی بندش کی وجوہات بتانے سے تاحال قاصر
پاکستان میں بننے والے موبائل فونز کی تعداد 10 گنا بڑھ گئی جنوری میں پروڈکشن 22 لاکھ 70 ہزار رہی، 2 لاکھ 40 ہزار سیٹ درآمد بھی کیے گئے.
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی