ایک کروڑ بھارتیوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس پر پابندی عائد، وجہ کیا؟ رواں برس فروری میں 97 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی گئی
چیٹ جی پی ٹی نے اشتہار بنانے والی کمپنیوں کے پیٹ پر بھی لات مار دی زاروں ماڈلز، فوٹوگرافروں، ویڈیو ایڈیٹرز اور ڈیزائنرز کا روزگار متاثر ہونے کا خدشہ
’آپ کا چہرہ استعمال ہوسکتا ہے‘: ماہرین نے گبلی تصاویر بنانے والوں کو خبردار کردیا جب آپ اے آئی کے ساتھ اپنی ذاتی تصاویر شیئر کرتے ہیں، تو آپ اس پر کنٹرول کھو دیتے ہیں کہ یہ تصاویر کیسے استعمال ہوں گی، ماہرین
ٹیکنالوجی ایپل کے کونسے فونز نئے ’آئی او ایس 19‘ پر اپڈیٹ ہونے سے محروم رہیں گے؟ آئی پیڈ ماڈلز کی بھی سپورٹ میں کمی متوقع
پاکستان ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی تربیت دینے کا اعلان ہواوے کے تربیتی پروگرام کے تحت 60 ہزار پاکستانیوں کو جدید آئی ٹی مہارتیں سکھائی جائیں گی