واٹس ایپ صارفین اب موبائل نمبر کے بجائے ’یوزر نیم‘ سے اکاؤنٹ بناسکیں گے نمبر شیئر کیے بغیر یوزر نیم سے رابطہ کرنا اور کسی کو بھی تلاش کرنا ممکن ہوگا
پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا پاکستان اب عالمی بلاک چین انقلاب کا مرکزی اسٹیشن ہے،بلال بن ثاقب
شمسی طوفانوں سے اسٹار لنک سیٹلائٹ کی عمر میں کمی: ناسا کی تحقیق نے انکشاف کر دیا اسٹارلنک سیٹلائٹس پر شمسی سرگرمیوں کے اثرات، فضائی کشش سے سیٹلائٹس قبل از وقت زمین پر واپس آ رہی ہیں
ٹیکنالوجی اوپرا کا نیا اے آئی براؤزر، جو گیم بنائے، کوڈ لکھے، بغیر انسان کے کام کرے 'اوپرا نیون' ایجنٹک براؤزر خودکار کاموں، ویب سائٹ کی تخلیق، اور روزمرہ ٹاسک آٹومیشن کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی انقلابی تجربہ پیش کرتا ہے
پاکستان پاکستان میں پہلی بار ”بلاک چین بیسڈ ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ“ لائسنس جاری پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں انقلابی پیشرفت