چینی سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد: پانی اور کیمیکل کے بغیر شیشے ہمیشہ خود صاف! جی ہاں! یہ صرف ایک ایجاد نہیں، بلکہ صفائی کے میدان میں ایک بہت بڑا انقلاب ہے۔