سوات: سنگ تراشی کی مدد سے بنے رمضان ماما کے فن پارے عوام میں مقبول 53سالہ رمضان ماما،جو پتھروں کا سینہ چیر کران میں دیدہ زیب ڈیزائن بنانے کے ماہر ہیں۔