تین سال اور چار ماہ سے رلیشن شپ میں تھے، دعا اور ظہیر دعا زہرہ نے کہا ہے کہ ان کے والدین شادی سے انکاری تھے جس وجہ سے انہوں نے گھر چھوڑا