بھارتی نوجوان نے 2 لڑکیوں سے ایک ساتھ شادی کرلی نوجوان کا کہنا ہے وہ ان دونوں سے محبت کرتا ہے، شادی پر نہ خواتین اور نہ ہی ان کے گھر والوں نے اعتراض کیا