علیزے کے وکیل کی فیروز خان کو بیٹے سے گھرمیں ملنے کی پیشکش گزشتہ سماعت پر اداکار بچوں کی بیماری کے باعث نہیں مل پائے تھے
دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھل گیا، ویڈیو وائرل دنیا کے سرد ترین علاقے سے ٹیک آف کرتے ہی دروازہ کھلنے پرمسافر خوفزدہ
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی