وہاب ریاض پنجاب کے نگراں وزیرکھیل نہ بن سکے، تقریب حلف برداری موخر حلف برداری پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر موخرکی گئی