میٹا 12 ہزار برطرفیوں کے بعد مزید ملازمین کو نکالنے کیلئے تیار فیس بک ، انسٹاگرام کی ملکیتی کمپنی میں برطرفی کا موسم ابھی ختم نہیں ہوا