کیا آپ نوکری کے انٹرویو میں پوچھے گئے اس سوال کا جواب دے پائیں گے؟ ایک سوال ایسا وائرل ہو رہا ہے، جسے پڑھ کر کسی کو سمجھ نہیں آرہا کہ اس کا جواب کیا ہوسکتا ہے۔