بھارت: 50 میٹر اونچا اور 10 ٹن وزنی موبائل ٹاور چوری ہوگیا ٹیکنیشین مرمت کیلئے آیا تو ٹاور غائب دیکھ کر حیران رہ گیا