تنخواہ میں تاخیر کو ’صبر کی مشق‘ کہنے پر انٹرنیٹ صارفین کا دلچسپ ردعمل وائرل پوسٹ کیا کہتی ہے، تنخواہ میں تاخیر اہم مسئلہ ہے یا مالک کی طرف سے صبر کی ترغیب کی ای میل؟