شیر نے سڑک کے بیچ میں بیٹھ کر ٹریفک روک دی، ویڈیو وائرل بھارتی ریاست مہاراشٹر میں چاندرا پور موہرلّی روڈ پر اچانک شیر کے نمودار ہونے سے خوف و ہراس پھیل گیا